روزگار کا سنہری موقع – چکوال میں زرعی کام کے لیے افراد درکار مقام: چکوال فارم پر کام کی نوعیت۔ 1- پودوں کو پانی لگانا 2- کھڈے لگا کر نئے پودے لگانا 3- کھاد کا استمعال 4- دوائیوں کا اسپرے کرنا 5- فصل کی کٹائی کرنا 6- بیج اور پنیری لگانا 7۔ جانوروں کا چارہ کاٹنا ، تیار کرنا اور دینا 9- جانوروں کی جگہ کی صفائی کرنا 10- باقی ملازمین کے ساتھ مل کر ایک دوسرے کا ہاتھ بٹانا۔